پاکستان
Trending

وہیل چیئر پر عدالت آمد، اسلام آباد ہائیکورٹ کا ٹک ٹاکر عنصر جٹ کو 10 نومبر تک ریلیف

 

اسلام آباد:ٹک ٹاکر عنصر جٹ المعروف مسٹر پتلو کو اسلام آباد ہائیکورٹ سے حفاظتی ضمانت مل گئی۔ عنصر جٹ وہیل چیئر پر عدالت میں پیش ہوئے، جہاں چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس سرفراز ڈوگر نے ان کی درخواست پر سماعت کی۔

عدالت نے عنصر جٹ کی 10 نومبر تک حفاظتی ضمانت منظور کرتے ہوئے انہیں مقررہ تاریخ تک متعلقہ عدالت میں پیش ہونے کا حکم دیا۔

اسلام آباد ہائیکورٹ نے ہدایت کی کہ مسٹر پتلو 10 نومبر تک متعلقہ عدالت سے رجوع کریں تاکہ قانونی کارروائی آگے بڑھائی جاسکے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button