پاکستان
Trending

دریائے ستلج میں پانی کی سطح میں اضافہ، پی ڈی ایم اے پنجاب نے سیلاب کا الرٹ جاری کر دیا

 

لاہور:پی ڈی ایم اے پنجاب نے دریائے ستلج پر پانی کے بہاؤ میں اضافے کی اطلاع دیتے ہوئے سیلاب کے حوالے سے الرٹ جاری کر دیا ہے۔

انڈین ہائی کمیشن نے پاکستان کو دریائے ستلج کے ہریکے ڈاؤن سٹریم اور فیروزپور ڈاؤن سٹریم میں اونچے درجے کے سیلاب کی صورتحال سے آگاہ کیا ہے۔

پی ڈی ایم اے نے عوام کو ہدایت کی ہے کہ وہ سیلابی حالات کے پیش نظر احتیاط برتیں اور حکومتی ہدایات پر عمل کریں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button