پاکستان
Trending

ایف بی آر کا بڑا اقدام: نان فائلرز کے لیے کیش نکالنے پر ٹیکس میں اضافہ

اسلام آباد : فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے نان فائلرز کے لیے بینک سے یومیہ 50 ہزار روپے سے زائد رقم نکلوانے پر ٹیکس کی شرح بڑھا دی ہے۔

اب ایکٹیو ٹیکس پیئرز لسٹ (ATL) میں شامل نہ ہونے والے افراد پر 0.8 فیصد ودہولڈنگ ٹیکس لاگو ہوگا، جو اس سے پہلے 0.6 فیصد تھا۔

ایف بی آر کے مطابق یہ اقدام ٹیکس نیٹ کو وسعت دینے اور غیر دستاویزی معیشت کو کنٹرول کرنے کے لیے کیا گیا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button