بھارتی رئیلٹی شو بگ باس 19 کے میزبان سلمان خان کو گینگسٹر لارنس بشنوئی کی جانب سے جان سے مارنے کی دھمکیوں کے بعد شو کی سیکیورٹی سخت کر دی گئی ہے۔ حفاظتی اقدامات کے تحت شو میں لائیو آڈینس کی مکمل پابندی لگا دی گئی ہے۔ تقریباً 600 سیکیورٹی اہلکار 24 گھنٹے شفٹوں میں تعینات ہیں جبکہ ہر آنے والے کا سخت بیک گراؤنڈ چیک کیا جاتا ہے۔ اس قدم کا مقصد سلمان خان کی حفاظت کے ساتھ شو کی روانی کو یقینی بنانا ہے۔
0 40 Less than a minute




