پاکستان
Trending

تین حلقوں میں ضمنی انتخابات، شیڈول جاری

 

الیکشن کمیشن نے فیصل آباد کے تین حلقوں — این اے 98، این اے 104 اور پی پی 98  میں ضمنی انتخابات کا شیڈول جاری کر دیا ہے۔
کاغذاتِ نامزدگی 28 سے 30 اگست تک جمع ہوں گے، پولنگ 5 اکتوبر کو ہوگی، جبکہ انتخابی نشان 16 ستمبر کو الاٹ کیے جائیں گے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button