فیشن
Trending

اداکار انور علی 71 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

لاہور :پاکستان کے سینئر اداکار انور علی 71 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ وہ پھیپھڑوں اور گردوں کے امراض میں مبتلا تھے اور گزشتہ رات طبیعت بگڑنے پر لاہور کے اسپتال میں داخل کیے گئے جہاں وہ جانبر نہ ہو سکے۔

انور علی نے اسٹیج، فلم اور ٹی وی پر کامیڈی کے منفرد انداز سے طویل عرصے تک ناظرین کو محظوظ کیا۔ شوبز انڈسٹری اور مداحوں کی جانب سے ان کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا جا رہا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button