پاکستان
Trending

آبی گزرگاہوں پر قبضے تباہی کا سبب بن رہے ہیں:خواجہ آصف

 

اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے قومی اسمبلی میں خطاب کے دوران کہا ہے کہ نالوں اور دریا کی زمینوں پر غیر قانونی تعمیرات حالیہ تباہی کی بنیادی وجہ ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ہر سال سیلاب آتے ہیں، ہم اقوام متحدہ اور عالمی برادری سے امداد مانگتے ہیں لیکن اپنی غلطیوں سے سبق نہیں لیتے۔ ان کا کہنا تھا کہ اب وقت آ گیا ہے کہ ہم اپنا احتساب خود کریں اور سنجیدہ اصلاحات کی جانب بڑھیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button