پاکستان
Trending

عارف حبیب کنسورشیم نے پی آئی اے کی نجکاری میں سب سے بڑی بولی لگادی

 

اسلام آباد: پی آئی اے کے 75 فیصد حصص کی نجکاری کے حتمی مرحلے میں عارف حبیب کنسورشیم نے سب سے بڑی بولی 115 ارب روپے دی۔ لکی کنسورشیم نے 101.5 ارب اور ایئر بلیو نے 26.5 ارب روپے کی بولی دی۔ فوجی فرٹیلائزرز نے نیلامی سے قبل دستبرداری اختیار کی۔

اب ریفرنس قیمت طے ہونے کے بعد اسے کابینہ کمیٹی برائے نجکاری کی منظوری کے لیے پیش کیا جائے گا۔ مشیر نجکاری محمد علی کے مطابق، یہ 20 سال بعد پہلی بار پی آئی اے کی نجکاری ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button