پاکستان
Trending

آئینی عدالت نے اسلام آباد ہائی کورٹ ججز کی اپیل مسترد کر دی

 

اسلام آباد: وفاقی آئینی عدالت نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے پانچ ججز کی درخواست خارج کر دی، جو اپنے تبادلے کے خلاف سپریم کورٹ کے فیصلے کو چیلنج کر رہے تھے۔

عدالت نے لاہور ہائی کورٹ بار، کراچی بار ایسوسی ایشن، بانی تحریک انصاف اور دیگر کی اپیلیں بھی مسترد کر دیں اور سپریم کورٹ کے فیصلے کو برقرار رکھا۔

چیف جسٹس امین الدین خان نے واضح کیا کہ عدالت کسی شخص سے ملاقات یا ہدایات کے لیے آرڈر جاری نہیں کر سکتی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button