پاکستان
Trending

اسلامی و خلیجی ممالک سے روابط کے لیے حافظ طاہر محمود اشرفی کو نئی ذمہ داری سونپ دی گئی

 

وزیرِ اعظم پاکستان نے چیئرمین پاکستان علماء کونسل حافظ محمد طاہر محمود اشرفی کو اسلامی و خلیجی ممالک اور بین المذاہب ہم آہنگی کے لیے کوآرڈینیٹر مقرر کر دیا ہے۔

اعلامیے کے مطابق یہ تقرری علاقائی اور عالمی حالات کے تناظر میں کی گئی ہے۔ حافظ طاہر محمود اشرفی اس سے قبل بھی مختلف سرکاری ذمہ داریاں نبھا چکے ہیں اور اسلامی دنیا کے ساتھ روابط کے فروغ میں سرگرم کردار ادا کرتے رہے ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button