کاروبار
Trending

نئے سال کے آغاز پر پاکستان سٹاک مارکیٹ نے ریکارڈ بلندی چھو لی

 

نئے سال کے پہلے کاروباری دن میں پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان دیکھا گیا، جس کے نتیجے میں ہنڈرڈ انڈیکس 1,76,038 پوائنٹس کی بلند ترین سطح تک پہنچ گیا، یعنی تقریباً 1,900 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔

مارکیٹ میں کمرشل بینکس، تیل و گیس، اور او ایم سیز کے شعبوں میں زبردست خریداری رہی، اور پی او ایل، ایم سی بی، پی ایس او، پی پی ایل اور یوبی ایل سمیت کئی بڑی کمپنیوں کے حصص مثبت زون میں رہے۔ گزشتہ کاروباری دن اسٹاک مارکیٹ 1,74,054 پوائنٹس پر بند ہوئی تھی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button