پاکستان
Trending

ایچ ای سی چیئرمین کی تقرری میں تاخیر، چیئرمین ایپ سپ نے وزیراعظم سے فوری کارروائی کا مطالبہ کر دیا

 

اسلام آباد: چیئرمین ایپ سپ پروفیسر ڈاکٹر چوہدری عبدالرحمان نے وزیراعظم سے ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) کے چیئرمین کی فوری تقرری کا مطالبہ کیا ہے۔
پروفیسر عبدالرحمان کا کہنا ہے کہ سرچ کمیٹی نے تین نام وزیراعظم آفس کو بھجوا دیے ہیں، لیکن تاحال تقرری نہ ہونا ادارے کے استحکام اور اعلیٰ تعلیم کے شعبے کے لیے نقصان دہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ بروقت تقرری سے ایچ ای سی میں استحکام آئے گا اور شعبے کے مسائل پر قابو پایا جا سکے گا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button