پاکستان
Trending

بلوچستان کے امن کو سبوتاژ کرنے والے دراصل دشمنوں کی ایما پر کام کر رہے ہیں:رانا ثنا اللہ

 

 

لاہور: وفاقی مشیر رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ بلوچستان کے امن کو سبوتاژ کرنے والے دراصل دشمنوں کی ایما پر کام کر رہے ہیں۔ انہوں نے اعتراف کیا کہ بلوچستان میں ماضی میں جو ہوا وہ افسوسناک ہے، لیکن اب وقت ہے کہ ترقی اور امن کے لیے متحد ہوا جائے۔ ان کا کہنا تھا کہ سکیورٹی فورسز دشمن کے ناپاک عزائم کو خاک میں ملانے کے لیے آپریشن ردالفتنہ کے تحت متحرک ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button