پاکستان
Trending

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی، پٹرول 74 روپے اور ڈیزل 67 روپے سستا

 

اسلام آباد :حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں کمی کا اعلان کرتے ہوئے عوام کو بڑا ریلیف فراہم کر دیا ہے۔

سرکاری اعلامیے کے مطابق پٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 74 روپے جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 67 روپے فی لیٹر کمی کی گئی ہے۔

اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ قیمتوں میں کمی کا فیصلہ عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی اور مجموعی معاشی صورتحال کے پیش نظر کیا گیا ہے، جس کا مقصد عوام پر مہنگائی کے دباؤ کو کم کرنا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button