پاکستان
Trending

آزاد کشمیر ضمنی انتخابات: ایل اے 27، ایل اے 28 میں پولنگ اختتام پذیر

 

مظفرآباد:آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے حلقہ ایل اے 27 اور ایل اے 28 میں پولنگ کا وقت ختم ہوگیا۔ مقررہ وقت پورا ہونے کے بعد تمام پولنگ سٹیشنز کے گیٹ بند کردیئے گئے، تاہم پولنگ سٹیشن کے اندر موجود ووٹرز کو ووٹ ڈالنے کی اجازت دی گئی۔

پولنگ کے دوران دونوں حلقوں میں سیاسی سرگرمیاں عروج پر رہیں۔ حکام کے مطابق پولنگ کا عمل مکمل ہونے کے بعد ووٹوں کی گنتی شروع کی جائے گی، جبکہ سیکیورٹی انتظامات بھی برقرار رکھے گئے ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button