پاکستان
Trending

امریکی ویزا بانڈ پروگرام میں پاکستان مستثنیٰ، پاکستانی شہریوں پر مالی ضمانت کی شرط نہیں

 

واشنگٹن: امریکا کے نئے ویزا بانڈ پروگرام کے تحت پاکستانی شہریوں کو 20 ہزار ڈالر ویزا ضمانت جمع کرانے کی شرط کا سامنا نہیں ہوگا۔

امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق 50 ممالک کے لیے ویزا بانڈ پروگرام جاری کیا گیا ہے، جن میں بنگلہ دیش اور نیپال شامل ہیں، جبکہ پاکستان اور بھارت کو فہرست سے باہر رکھا گیا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button