پاکستان
Trending

قومی اسمبلی میں بجٹ 2026-27 منظور، ٹیکس اصلاحات یکم جولائی سے لاگو ہوں گی

 

اسلام آباد: قومی اسمبلی نے وفاقی بجٹ 2026-27 کی منظوری دے دی، جبکہ اپوزیشن کی جانب سے پیش کی گئی بجٹ سے متعلق تمام ترامیم مسترد کر دی گئیں۔

ایوان سے منظوری کے بعد فنانس بل میں شامل نئی ٹیکس ترامیم یکم جولائی سے نافذ ہو جائیں گی۔ نئی اصلاحات کے تحت تنخواہ دار طبقے اور جائیداد کی خرید و فروخت سے متعلق ٹیکس شرائط میں تبدیلیاں کی گئی ہیں۔

حکومت کا کہنا ہے کہ بجٹ اقدامات کا مقصد ریونیو میں بہتری اور معاشی نظام کو مزید مؤثر بنانا ہے، جبکہ اپوزیشن نے بجٹ تجاویز پر اعتراضات اٹھائے تھے۔

قومی اسمبلی کا اجلاس آئندہ کارروائی کے لیے کل صبح 11 بجے تک ملتوی کر دیا گیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button