پاکستان
Trending

سٹیٹ بینک کا مانیٹری پالیسی کا اعلان، شرح سود 11.5 فیصد پر برقرار

 

کراچی: سٹیٹ بینک نے نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کرتے ہوئے پالیسی ریٹ 11.5 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔

سٹیٹ بینک کے مطابق اگست 2026 میں مہنگائی کی شرح 11.1 فیصد رہی۔ مانیٹری پالیسی کمیٹی نے ملکی و عالمی معاشی صورتحال، مہنگائی کے رجحان اور معاشی امکانات کا جائزہ لینے کے بعد شرح سود میں کوئی تبدیلی نہ کرنے کا فیصلہ کیا۔

مرکزی بینک کے مطابق موجودہ معاشی حالات میں پالیسی ریٹ کو موجودہ سطح پر برقرار رکھنا ضروری سمجھا گیا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button