پاکستان
Trending

پیپلز پارٹی کی قیادت کا سینیٹرز اور ارکان قومی اسمبلی کو اسلام آباد میں حاضری یقینی بنانے کی ہدایت

 

اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی کی قیادت نے سینیٹرز اور ارکان قومی اسمبلی کو 13 سے 16 اکتوبر تک اسلام آباد میں اپنی موجودگی یقینی بنانے کی ہدایت جاری کردی۔

ذرائع کے مطابق پارٹی قیادت نے پارلیمنٹیرینز کو ان تاریخوں کے دوران اپنی دیگر مصروفیات ترک کرکے وفاقی دارالحکومت میں رہنے کی ہدایت کی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ تمام ارکان کو قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاسوں میں شرکت یقینی بنانے کی تاکید بھی کی گئی ہے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button