پاکستان

عمران خان کے بیٹے کی والد کیلئے انصاف کی دہائی

عمران خان کے صاحبزادے قاسم خان نے اپنے ٹویٹ میں عمران خان کیلئے آواز اٹھائی۔


قاسم خان نے لکھا؛

سابق وزیر اعظم عمران خان، میرے والد سات سو دنوں سے زائد عرصے سے قید تنہائی میں اسیر ہیں۔ انہیں اپنے وکلاء تک رسائی نہیں دی جا دہی، نہ انہیں اپنے خاندان سے ملنے کی اجازت دی جا رہی ہے، ہم (بچوں) سے مکمل طور پر منقطع ہیں اور یہاں تک کہ ان کے ذاتی ڈاکٹر کو بھی ان سے ملاقات سے منع کر دیا گیا ہے۔ یہ کسی صورت بھی انصاف نہیں ہے۔ یہ ایک ایسے شخص کو الگ تھلگ کرنے اور توڑنے کی دانستہ کوشش ہے جو قانون کی حکمرانی، جمہوریت اور پاکستان کے لیے کھڑا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button