کوئٹہ:ضلع بارکھان اور قریبی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ شدت 4.7 اور گہرائی 30 کلومیٹر ریکارڈ ہوئی۔ شہری محفوظ مقامات کی طرف نکل آئے۔ کوئی نقصان رپورٹ نہیں ہوا۔
0 8 Less than a minute