پاکستان

کیا آپ کے بچے کا پرانا ب فارم ہے؟ تو جان لیں یہ اب پاسپورٹ کے لیے قابل قبول نہیں

اسلام آباد:نادرا نے عوام کو آگاہ کیا ہے کہ اب پرانے ب فارم (سی آر سی) پر پاسپورٹ نہیں بنایا جائے گا۔ نئے قوانین کے تحت ہر بچے کے لیے نیا، تصویری اور بائیومیٹرک ب فارم لازمی ہوگا۔

 

3 سال سے کم عمر بچوں پر پرانا طریقہ لاگو ہوگا

3 سال سے زائد عمر پر نیا ب فارم لازم ہے

10 سال سے اوپر بچوں کا مکمل بائیومیٹرک اندراج کیا جائے گا

نادرا کا کہنا ہے کہ اب ایف آر سی قانونی حیثیت رکھتا ہے اور خواتین اپنی مرضی سے والد یا شوہر کا نام درج کروا سکتی ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button