الیکشن کمیشن نے فیصل آباد کے تین حلقوں — این اے 98، این اے 104 اور پی پی 98 میں ضمنی انتخابات کا شیڈول جاری کر دیا ہے۔
کاغذاتِ نامزدگی 28 سے 30 اگست تک جمع ہوں گے، پولنگ 5 اکتوبر کو ہوگی، جبکہ انتخابی نشان 16 ستمبر کو الاٹ کیے جائیں گے۔