وفاقی پبلک سروس کمیشن نے امتحانی نظام میں تبدیلی کرتے ہوئے تمام تحریری امتحانات ختم کر کے ایم سی کیوز پر مبنی امتحان متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے۔ اس سے امیدواروں کے لیے امتحان دینا آسان اور نتائج تیز تر ہوں گے۔ نیا نظام 21 ستمبر سے شروع ہوگا۔
0 49 Less than a minute




