کھیل
Trending

آسٹریلیا نے انگلینڈ کو شکست دیکر ایشز سیریز 1-4 سے اپنے نام کر لی

 

آسٹریلیا نے انگلینڈ کے خلاف ایشز سیریز میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 1-4 سے کامیابی حاصل کر لی۔ پانچویں اور آخری ٹیسٹ میں آسٹریلوی ٹیم نے انگلینڈ کی جانب سے دیے گئے 160 رنز کا ہدف صرف 5 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا۔

اس فتح کے ساتھ آسٹریلیا نے نہ صرف سیریز جیت لی بلکہ اپنی بیٹنگ اور بولنگ کی مضبوط کارکردگی کا بھی ثبوت دیا، جبکہ انگلینڈ کی ٹیم مکمل طور پر دباؤ میں رہی۔ کینگروز کے کھلاڑیوں نے شائقین کے لیے یادگار کھیل پیش کیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button