آکسفورڈ یونین میں پاکستانی طلبہ نے بھارتی پینل کو دلائل اور منطق کے ذریعے شکست دی۔ بھارتی ٹیم نے اپنی اصل ہائی پروفائل ممبران کی جگہ کم درجے کا نیا پینل اتارا، مگر پاکستانی طلبہ نے دو تہائی ووٹ حاصل کر کے فیصلہ اپنے حق میں کروایا۔
یہ کامیابی عالمی فورمز پر پاکستان کے فکری اور اخلاقی موقف کی مضبوطی کو اجاگر کرتی ہے اور نوجوانوں کی قابلیت کا ثبوت ہے۔




