ٹیکنالوجی

چیٹ جی پی ٹی 5 ۔۔۔۔۔ذہانت کا نیا معیار

 

اوپن اے آئی نے اپنی مصنوعی ذہانت کی ٹیکنالوجی میں ایک اور بڑی پیش رفت کرتے ہوئے چیٹ جی پی ٹی 5 لانچ کر دیا ہے۔ یہ نیا ماڈل نہ صرف زیادہ درست جوابات فراہم کرتا ہے بلکہ تخلیقی صلاحیتوں میں بھی نمایاں بہتری لائی گئی ہے۔

ماہرین کے مطابق، یہ ماڈل GPT-4o کے مقابلے میں 45٪ کم اور GPT-3.5 کے مقابلے میں 80٪ کم غلطیاں کرتا ہے۔ نئی ٹیکنالوجی میں ایک "تھنکنگ موڈ” شامل کیا گیا ہے جو گہرائی سے سوچنے اور مسئلے کا بہتر حل نکالنے میں مدد دیتا ہے۔

صارفین کو اب چیٹ جی پی ٹی کو اپنی مرضی کے مطابق ترتیب دینے، شخصیات بنانے اور ویب ایپس سے جوڑنے کی سہولت بھی حاصل ہو گئی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button