بین الاقوامی
Trending

سمندری طوفان ’’راگاسا‘‘: فلپائن سے ہانگ کانگ تک لاک ڈاؤن، پروازیں منسوخ

 

طاقتور سمندری طوفان ’’راگاسا‘‘ فلپائن کے ساحلی علاقوں سے ٹکرا گیا، تیز ہواؤں نے گھروں کی چھتیں اڑائیں اور درخت اکھڑ گئے۔ 10 ہزار سے زائد افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا گیا ہے۔ اسکول اور دفاتر بند کر دیے گئے ہیں۔ طوفان چین کی جانب بڑھ رہا ہے، جہاں گوانگ ڈونگ میں 4 لاکھ افراد کو ساحلی علاقوں سے نکالا جا رہا ہے۔ ہانگ کانگ میں 500 سے زائد پروازیں منسوخ ہو چکی ہیں جبکہ اماراتی ایئرلائن نے تین دن کے لیے اپنی پروازیں معطل کی ہیں۔ ماہرین مزید بارش اور تیز ہواؤں کی وارننگ دے رہے ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button