پاکستان
Trending

فیلڈ مارشل عاصم منیر کا این ڈی یو دورہ، قومی سکیورٹی چیلنجز پر بریفنگ

اسلام آباد: چیف آف ڈیفنس سٹاف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی کا دورہ کیا اور قومی و عالمی سکیورٹی چیلنجز پر بریفنگ حاصل کی۔

انہوں نے کہا کہ مستقبل کے خطرات بالواسطہ اور پراکسی کے ذریعے سامنے آ رہے ہیں، دشمن داخلی کمزوریوں سے فائدہ اٹھانے کے لیے غیر روایتی حربے استعمال کر رہا ہے۔ کورس شرکاء کو چوکنا اور قومی اقدار پر ثابت قدم رہنے کی ہدایت دی گئی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button