پاکستان
Trending

بھتہ خوری کے سرغنہ کے لیے ریڈ وارنٹ جاری ہوں گے:مراد علی شاہ

 

کراچی: وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ بھتہ خوری کے سرغنہ کی گرفتاری کے لیے ریڈ وارنٹ جاری کیے جائیں گے۔

انہوں نے بتایا کہ وفاق کے ساتھ مل کر بیرون ملک موجود بھتہ خور مافیا کے خلاف اقدامات کیے جا رہے ہیں۔ مراد علی شاہ نے مزید کہا کہ پہلے بھی بھتہ خوری کے خلاف کامیابی حاصل کی گئی اور اب بھی مؤثر کارروائی کی جائے گی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button