واشنگٹن: امریکی کانگریس کی حالیہ رپورٹ میں پاکستان کی چار روزہ جنگ میں بھارت کے خلاف کامیابی کو تسلیم کیا گیا۔ رپورٹ میں کہا گیا کہ فتح نے پاکستان کی عسکری قابلیت اور فوجی حکمت عملی کو عالمی سطح پر نمایاں کیا۔
رپورٹ کے مطابق، فتح میں چینی ہتھیاروں نے کلیدی کردار ادا کیا اور پاکستان نے ان کی مدد سے بھارت کے رافیل طیارے بھی تباہ کیے۔




