دبئی ایئر شو میں بھارتی لڑاکا طیارہ تیجس رن وے پر گر کر بکھر گیا، حادثے میں جانی نقصان کی اطلاع نہیں۔
حادثے سے بھارت کی ادارہ جاتی کمزوریاں، معیار اور جوابدہی کے فقدان واضح ہوئے۔
طیارے میں پرواز سے پہلے تیل کی لیکج کی تصاویر منظر عام پر آئیں، تاہم تشہیری مقصد کے لیے اسے پرواز کرنے دیا گیا۔
یہ واقعہ بھارت کے دفاعی بجٹ 83 ارب ڈالر کے باوجود ہوا، جس سے دفاعی منصوبہ بندی پر سوالیہ نشان لگ گیا ہے۔
0 29 Less than a minute




