پاکستان
Trending

بلال بدر کو این اے-96 فیصل آباد سے کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے مسلم لیگ ن کے بلال بدر کو قومی اسمبلی کے حلقہ این اے-96 فیصل آباد سے منتخب ہونے کا سرکاری نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔
نتائج کو سرکاری گزٹ میں شائع کرنے کی ہدایت بھی دی گئی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button