پاکستان
Trending

وزیراعظم کا اجلاس: برآمدات اور ٹیکس اصلاحات پر عملی اقدامات

 

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت ٹیکس اصلاحات اور برآمدات کے فروغ پر ورکنگ گروپ کا اجلاس ہوا۔
اجلاس میں مختلف تجاویز پر عملدرآمد کو یقینی بنانے اور نجی شعبے کی ترقی، سرمایہ کاری اور برآمدات میں اضافے کے لیے عملی اقدامات اٹھانے پر اتفاق کیا گیا۔ وزیرخزانہ کی قیادت میں کمیٹی بھی قائم کی جا رہی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button