پاکستان
Trending

پنجاب اسمبلی نے بانی پی ٹی آئی اور دیگر رہنماؤں پر پابندی کی قرارداد منظور کر دی

 

لاہور: پنجاب اسمبلی نے آج ایک قرارداد منظور کی جس کے تحت بانی تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور دیگر رہنماؤں پر پابندی لگانے کی تجویز دی گئی تھی۔ یہ قرارداد مسلم لیگ ن کے رکن اسمبلی طاہر پرویز نے ایوان میں پیش کی تھی۔

قرارداد میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کی سالمیت اور استحکام کے خلاف سرگرمیوں میں ملوث افراد کے خلاف کارروائی ضروری ہے، اور پاکستان کے ہر محاذ پر ملک کی حفاظت کرنے والے اداروں کی حمایت کی جانی چاہیے، جنہوں نے بھارت جیسے پانچ گنا بڑے دشمن ملک کو پیچھے دھکیل دیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button