پاکستان
Trending

اسلام آباد ہائیکورٹ کی ویب سائٹ سے جسٹس طارق جہانگیری کا نام حذف

مختصر خبر:
اسلام آباد ہائیکورٹ نے جعلی ڈگری کیس میں نااہلی کے فیصلے کے بعد اپنی ویب سائٹ سے جسٹس طارق محمود جہانگیری کا نام اور تصویر ہٹا دی ہے۔ عدالت نے نیا روسٹر اور کاز لسٹ بھی جاری کر دی، جبکہ وزارتِ قانون کو انہیں بطور جج ڈی نوٹیفائی کرنے کی ہدایت دی گئی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button