پاکستان
Trending

قطر سے ایل این جی کارگوز کم، مقامی گیس فیلڈز جنوری سے دوبارہ فعال


قطر کی جانب سے اضافی ایل این جی کارگوز منسوخ کرنے پر رضامندی کے بعد وفاقی حکومت نے جنوری 2026 سے بند مقامی گیس کے کنویں کھولنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ وزارتِ پیٹرولیم کے ذرائع کے مطابق اضافی درآمدی ایل این جی کے باعث بند کیے گئے مقامی گیس فیلڈز سے دوبارہ گیس سسٹم میں شامل کی جائے گی۔ مجموعی طور پر 35 ایل این جی کارگوز کی منسوخی سے قومی خزانے کو 201 ارب روپے کی بچت متوقع ہے، جبکہ گیس سیکٹر کے گردشی قرض کے حل کے لیے بھی نیا پلان تیار کر لیا گیا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button