ٹیکنالوجی
Trending

ٹک ٹاک نے پاکستانی کاروباروں کے لیے نئی اشتہاری سہولت متعارف کرادی

 

ٹک ٹاک نے پاکستان میں چھوٹے اور درمیانے کاروباروں کے لیے سیلف سروس اشتہاری نظام متعارف کرایا ہے۔ اس کے ذریعے کاروباری افراد اپنی مارکیٹنگ مہمات آسانی سے ترتیب دے سکیں گے اور نئی آڈئینس تک پہنچ سکیں گے۔

نیا نظام “ٹک ٹاک فار بزنس ایڈز منیجر” کاروباری افراد کو تخلیقی کمیونٹی سے جڑنے اور اپنی رسائی بڑھانے کے جدید ٹولز فراہم کرتا ہے۔

یہ اقدام ٹک ٹاک کے پاکستان میں مقامی کاروباروں کی ترقی کے عزم کا حصہ ہے اور اس سے قبل بھی کمپنی نے ماسٹرکلاسز اور تربیتی پروگرامز کے ذریعے کاروباروں کی معاونت کی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button