پاکستان
Trending

مانسہرہ اور ایبٹ آباد میں لینڈ سلائیڈنگ، کاغان اور مری روڈ بند

 

مانسہرہ کے بالاکوٹ اور ایبٹ آباد میں لینڈ سلائیڈنگ کے باعث کاغان اور مری روڈ بند ہوگئے، جس سے درجنوں سیاح اور مقامی افراد پھنس گئے۔ بالاکوٹ حسہ اور گلیات بٹنگی کے مقامات پر شاہراہیں بند ہیں جبکہ مشینری تاحال نہ پہنچ سکی۔ ذرائع کے مطابق بارشوں کے باعث مزید لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ ہے۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے ناران واقعے کا نوٹس لیا ہے، جہاں جھیل سیف الملوک روڈ پر تقریباً 150 سیاح اور 25 سے زائد گاڑیاں پھنس گئیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button