پاکستان

الیکشن کمیشن نے 9 اپوزیشن ارکان کو نااہل قرار دے دیا، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد:الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اپوزیشن لیڈر عمر ایوب، شبلی فراز سمیت 9 ارکان کو انسداد دہشت گردی عدالت فیصل آباد کے فیصلوں کی روشنی میں نااہل قرار دے دیا ہے۔

نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہے کہ ان ارکان کو آئین کے آرٹیکل 63(1)(ہ) کے تحت نااہل قرار دیا گیا ہے کیونکہ انہیں پہلے ہی سزا ہو چکی ہے۔

الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی اور سینیٹ کی 11 نشستیں خالی کر دی ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button