پاکستان

وزیراعظم شہباز شریف سے وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال کی ملاقات، صحت کے منصوبوں پر تبادلہ خیال

 

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف سے وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے ملاقات کی، جس میں وزارت صحت کے تحت جاری منصوبوں اور اصلاحات پر بات چیت کی گئی۔

وفاقی وزیر نے صحت کے شعبے میں کی گئی پیش رفت اور آئندہ اقدامات کے بارے میں وزیراعظم کو تفصیلی بریفنگ دی۔ ملاقات میں ملک میں صحت کی سہولیات کو بہتر بنانے کے لیے حکمت عملی پر بھی غور کیا گیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button