کھیل

"نیشنز ہاکی کپ: پاکستان اور ملائیشیا کا مقابلہ 3-3 گول سے برابر”

کوالالمپور:  انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن (ایف آئی ایچ) کے نیشنز ہاکی کپ میں پاکستان اور ملائیشیا کے درمیان میچ دلچسپ مقابلے کے بعد تین ،تین گول سے برابر ہوگیا۔

پاکستان اور ملائیشیا کے درمیان ہاکی کا انتہائی دلچسپ میچ دیکھنے کا ملا ہے، گرین شرٹس نے میچ میں 2 مرتبہ برتری حاصل کی لیکن وہ اسے برقرار نہ رکھ سکے۔

پاکستان کی طرف سے احمد ندیم، عبدالرحمٰن اور رانا وحید اشرف نے گول اسکور کیے، ایونٹ میں پاکستانی ٹیم اپنا دوسرا میچ کل جاپان کے خلاف کھیلے گی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button