پاکستان
Trending

پاکستان، امریکا کے درمیان تجارتی روابط پر اہم مذاکرات شروع

 

اسلام آباد:پاکستان اور امریکا کے درمیان تجارت اور ٹیرف سے متعلق معاملات پر دو روزہ مذاکرات واشنگٹن میں شروع ہوگئے ہیں۔

دفترِ خارجہ کے ترجمان کے مطابق مذاکرات میں دونوں ممالک کے حکام نے باہمی تجارت، ٹیرف پالیسی اور اقتصادی تعاون کے مختلف پہلوؤں پر تفصیلی گفتگو کی۔

ترجمان نے کہا کہ مذاکرات کا مقصد تجارتی تعلقات کو مزید بہتر بنانا اور دونوں ممالک کے درمیان اقتصادی تعاون کے نئے مواقع تلاش کرنا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button