نئی دہلی:مودی حکومت کے "میک اِن انڈیا” کے دعوے دفاعی خود انحصاری میں کھوکھلے ثابت ہو رہے ہیں
۔ بھارت اب بھی 62 سال پرانے روسی
دی وائر کی رپورٹ کے مطابق، MiG-21 کے آخری سکواڈرن کو 19 ستمبر کو ریٹائر کیا جائے گا۔ بھارتی فوج کی "جگاڑ” کلچر نے ان پرانے طیاروں کو بہت عرصے تک چلانے کی کوشش کی، لیکن اس کے باوجود بہت سے حادثات ہوئے ہیں۔ اس طیارے کو "اڑتا ہوا تابوت” بھی کہا جاتا ہے۔
میک اِن انڈیا نعرہ صرف شور شرابہ ہے، حقیقت میں بھارت کی دفاعی پالیسیاں ناکام رہی ہیں اور فوج پر بہت دباؤ ہے۔




