پاکستان
Trending

ملک بھر میں یومِ دفاع کی تقریبات، توپوں کی سلامی سے شروع

 

اسلام آباد : ملک بھر میں آج یومِ دفاع جوش و جذبے اور قومی اتحاد کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔
پاک فوج کے چاق و چوبند دستے نے سلامی دی اور جوانوں نے بلند آواز میں نعرہ تکبیر اور پاکستان زندہ باد کے فلک شگاف نعرے لگائے۔ نمازِ فجر کے بعد ملک کی سلامتی، ترقی اور شہداء کے درجات کی بلندی کے لیے خصوصی دعائیں کی گئیں۔

یومِ دفاع کی مناسبت سے ملک بھر میں یادگارِ شہداء پر پھول چڑھائے گئے اور خصوصی پروگرامز کا انعقاد کیا گیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button