بین الاقوامی

پاکستان نے بھارت کے پانچ طیارے مار گرائے:ٹرمپ کا انکشاف

 

واشنگٹن : امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ پاکستان نے حالیہ جنگ میں بھارت کے پانچ طیارے مار گرائے۔
انہوں نے مئی کی جنگ بندی میں اپنی مداخلت کا بھی ذکر کیا اور کہا کہ کشیدگی کو کم کرنے میں ان کا کردار اہم تھا۔
پاکستان اور بھارت دونوں نے کچھ طیاروں کے گرنے کا اعتراف کیا ہے، تاہم بھارت نے ٹرمپ کے دعوے سے اختلاف کیا ہے۔
امریکی صدر نے کرپٹو کرنسی کے حوالے سے بھی اہم باتیں کیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button