فیشن
Trending

رجب بٹ کا ڈکی بھائی کی گرفتاری پر ردعمل، قانونی کارروائیوں میں شفافیت کا مطالبہ

 

یوٹیوبر رجب بٹ نے ڈکی بھائی کی گرفتاری پر اپنے ردعمل میں کہا کہ قانون سب پر برابر لاگو ہونا چاہیے۔ انہوں نے اداروں سے مطالبہ کیا کہ صرف آسانی سے پکڑے جانے والوں کو نشانہ بنانے کی بجائے بڑے نیٹ ورکس کی بھی تحقیقات کی جائیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button