پاکستان
Trending

پاکستان اور افغان طالبان کے درمیان 48 گھنٹے کا عارضی سیز فائر نافذ

پاکستانی حکومت اور افغان طالبان رجیم نے باہمی رضامندی سے آج شام چھ بجے سے اگلے 48 گھنٹوں کے لیے عارضی طور پر سیز فائر کرنے کا اعلان کیا ہے۔ وزارت خارجہ کے مطابق یہ فیصلہ طالبان کی درخواست پر کیا گیا ہے تاکہ دونوں فریقین امن مذاکرات کے لیے سازگار ماحول فراہم کر سکیں۔

سیز فائر کے دوران دونوں جانب سے تعمیری بات چیت ہوگی جس کا مقصد اس پیچیدہ مسئلے کا مثبت اور دیرپا حل تلاش کرنا ہے۔ وزارت خارجہ نے اس موقع پر امید ظاہر کی ہے کہ دونوں فریقین سنجیدگی سے امن کی راہ پر قدم بڑھائیں گے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button