پاکستان
Trending

برطانوی چیف آف جنرل سٹاف  کا جی ایچ کیو کا دورہ 

راولپنڈی:برطانوی چیف آف جنرل اسٹاف جنرل سر چارلس رولینڈ نے جی ایچ کیو میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات کی، جس میں علاقائی سکیورٹی، باہمی دفاعی تعاون اور خطے میں امن و استحکام پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ جنرل رولینڈ نے انسداد دہشت گردی میں پاک فوج کی قربانیوں کو بھی سراہا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button