نیویارک :وال اسٹریٹ جرنل کی رپورٹ کے مطابق بھارت میں مسلمان اور عیسائی اقلیتیں شدید تشدد اور امتیاز کا شکار ہیں۔مودی حکومت صرف ہندو اکثریت کی ترجمان ہے، سیکولرازم عملی طور پر ختم ہو چکا اور اقلیتیں خوف میں جی رہی ہیں۔2025 میں عیسائیوں پر 706 حملے ریکارڈ، کرسمس پر گرجا گھروں اور سجاوٹ کو نقصان پہنچا، حکومت خاموش۔




